عماد وسیم نے دلہن ڈھونڈ لی

اسلام آباد:آل راﺅنڈر عماد وسیم نے بھی برطانیہ سے دلہن ڈھونڈ لی ہے۔ عماد وسیم پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی ثانیہ اشفاق کو اپنی دلہن بنائیں گے۔ذرائع کے مطابق شادی کی تقریب 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی، عماد وسیم … Continue reading عماد وسیم نے دلہن ڈھونڈ لی